Uk account السلام علیکم دوستو میرا نام محمد عرفان ہے اچھا میں اج اپ کو بتاؤں گا کہ یو کے اکاؤنٹ کیسے بنانا ہے یو کے کا اکاؤنٹ اپ صرف پانچ منٹ میں بنا سکتے ہیں یو کے کا اکاؤنٹ بنانے میں کوئی ایسی مشکل بات نہیں ہے صرف اپ نے یہ کرنا ہے کہ پہلے اپنا جی میل اکاؤنٹ بنائیں جی میل اکاؤنٹ بنانے کے بعد ٹک ٹاک اوپن کریں ٹک ٹاک اوپن کرنے کے بعد اپنے اکاؤنٹ کو لاگ اؤٹ کر دیں لاگ اؤٹ کرنے کے بعد اپنا اور اکاؤنٹ بنائیں جیسے اپ نے اپنی نیو جی میل اکاؤنٹ بنایا ہے اسی پر ان کو اکاؤنٹ بنانا ہے اپ نے نیچے سے لوکیشن یونٹ کنگڈم ایکسیپٹ کرنی ہے اس کے بعد اکاؤنٹ بن جائے گا اپنا نیک نیم لکھیں یوزر نیم لکھنا ہے ایسا کرنے کے بعد اپ نے ٹک ٹاک میں سیٹنگ اینڈ پرائیویسی میں جانا ہے وہاں اکاؤنٹ انفارمیشن میں دیکھنا ہے ایسا کرنے کے بعد اپ کو پتہ چل جائے گا کہ ہمارا اکاؤنٹ کون سا ہے